20 Best Love Poetry In Urdu Text

Love Poetry In Urdu Text


Love Poetry In Urdu Text, also known as “Shayari,” holds a significant place in the literary landscape of South Asia. It has captivated hearts for centuries with its intricate blend of language, emotion, and imagery. Rooted in the rich traditions of Persian and Arabic poetry, Urdu love poetry flourished during the Mughal era and continues to inspire poets and romantics alike today.

For More Urdu Poetry And Quotes Click On This Link: The Quotes News

At its core, Urdu love poetry embodies an intense expression of love, longing, and passion. Poets use a variety of literary devices such as metaphors, similes, and personification to evoke powerful emotions in their verses. The imagery employed often draws upon nature, particularly elements like flowers, moonlight, and nightingales, to symbolize the intensity and beauty of love.

Moreover, Urdu love poetry encompasses a wide range of themes, from the ecstasy of union to the agony of separation. It celebrates the joys of love, the pain of unrequited affection, and the complexities of relationships. Through its eloquent verses, Urdu love poetry serves not only as a means of expressing romantic feelings but also as a reflection of the human experience, resonating deeply with audiences across cultures and generations.


نہ سمجھ ھوں، نہ میں سمجھ پایا.
کوئی دنیا کو سمجھ کر سمجھائے مجھ کو.!

بس ایک ھی سبق سیکھا ھے زندگی سے.
جتنی وفا کروگے اتنا پریشان رھوگے..

مانتا ہوں وجود ہے باقی۔۔!
ہاں مگر، ہم نہیں رہے اس میں۔۔

خود پہ گزرے تو آہ
ہم پہ گزرے تو واہ

‏دور تک پھیلا ہوا ہے آشنا در آشنا
بڑھ گیا ہے رفتہ رفتہ تیرے دیوانے کا غم

بے وفاؤں سے وفا کر کے گزاری ہے زندگی۔!!
میں برستا رہا ویرانوں میں بادل کی طرح۔!!

آنکھوں آنکھوں ہجرت کرنا اُس کو تھا مرغوب
ورنہ اپنے خواب جزیرے کم آباد نہ تھے

ہو کوئی ورد یا آیت سکون کی۔۔۔ 🍁
اے ربِ ذوالجلال مرا دل اداس ہے

ناجانے کون سے دربار کا چراغ ھوں میں🍂
جو بھی آتا ھے، جلا کہ چھوڑ جاتا ھے🔥

اس قدر عجیب ہو میں کے خود کو

برباد بھی کرلیا اور ملال بھی نہیں

کیا بتاؤں میں تم کو میرا یار کیسا ہے
چاند سا نہیں ہے وہ چاند اس کے جیسا ہے

جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے،،،
راہ یار ہم نے قدم قدم، تجھے یادگار بنا دیا۔۔۔!!!

 

*میری دعا ہے تمہیں وہ سب ملے

جس کےلیے تم نے میری قربانی دی

قتیل ……! کیسے هواؤں سے مانگتے خوشبو
هماری شام میں ………. ذکرِ بہار تھا هی نہیں …

ایک وہ وقت کہ تشنہ لبی کا شکوہ تھا
آج قبضے میں سمندر ہے مگر پیاس نہیں.

وہ فاصلوں میں بھی رکھتا ہے رنگ قُربت کے
نظر سے دُور سہی، دِل کے پاس رہتا ہے

آج خود کی دنیا ویران ہے.
کبھی میں ہنستا تھا دوسروں کو دیکھ کر.

*‏حالات سے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو*
*حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے*

پھینکی جاتی بھی نہیں راہ میں یادیں اُس کی
اور یہ بوجھ اُٹھایا بھی نہیں جا سکتا

Share
Scroll to Top