Sad Poetry & Sad Shayari in Urdu

Sad Poetry & Sad Shayari


Sad poetry, often referred to as melancholic or reflective verse, delves deep into the emotional landscape of human experience. This genre of poetry captures the essence of sorrow, heartbreak, and existential angst through evocative language and imagery. Through the use of metaphor, symbolism, and vivid descriptions, sad poetry explores themes of loss, solitude, and the complexities of human relationships. It invites readers to connect with the poet’s emotional journey and offers solace by validating the universal experience of pain and longing.


Read Online Best Sad Poetry In Urdu


Sad Poetry In Urdu Text 2 Lines SMS Sad Shayari


In sad poetry, language becomes a vessel for expressing the ineffable aspects of grief and despair. Poets employ a variety of literary devices to evoke empathy and introspection in their readers. The choice of words, rhythm, and structure in sad poems often mirrors the tumultuous emotions they seek to convey, creating a powerful resonance with those who have experienced similar sentiments. This genre transcends mere sadness; it is a profound exploration of the human condition, offering a cathartic release for both the poet and the audience.

Ultimately, sad poetry serves as a poignant reminder of our shared vulnerability and resilience in the face of adversity. It illuminates the beauty that can be found within moments of darkness and serves as a testament to the transformative power of art. Through the medium of poetry, sadness is not merely articulated but transformed into a source of connection and understanding, weaving together the threads of our collective emotional tapestry.


میں جس کے عشق میں کافر ہوا

وہ کسی اور کی خاطر مسلمان ہوگیا

تو مجھ کو بھول گیا ہے__ مگر ان آنکھوں سے

تیرے وجود کا عکس مجھ سے مٹایا نہیں جاتا

تمہیں یاد ہی نہ آؤں یہ ہے اور بات ورنہ

میں نہیں ہوں دور اتنا کہ سلام تک نہ پہنچے

گھر کے باہر ڈھونڈھتا رہتا ہوں🥺🥺

دنیا گھر کے اندر دنیا داری رہتی ہے

مل چکی اپنے جرم کی سزا ہم کو

تا قیامت رہے گی تجھ سے امید وفا ہم کو

اس نے ایک پل بھی رکنا گوارا نہیں😥😫

کیا ہم ساری زندگی انتظار میں کھڑے رہے

کیسے کریں ہم خود کو تیرے پیار کے قابل

جب ہم عادتیں بدلتے ہیں تم شرطیں بدل لیتے ہو

موسم کے بدلتے ہی بدل جاتی ہیں💔💔

آنکھیں یاران چمن بھول گئے نام ہمارا

کاش ہم نے بھی سُنی ہوتی کبھی دل کی پُکار چاہتی تھی

جو ہم سے دُنیا ہم وہی کرتے رہے

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے دل کے

بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے

میں نے کہا بھی تھا کہ یہاں سے نکل چلیں

اے دل تیرے لحاظ میں مارا گیا ہوں میں

کہاں کے عشق و محبت کہاں کے ہجر و وصال

یہاں تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے

بن بتاے اس نے کیوں یہ دوری کردی بچھڑ کے

😥😫 اس نے محبت ہی ادھوری کردی

بہت مان تھا جن پر بہت بے ایمان نکلے وہ کہ بھروسہ تجھ پر

جان سے زیادہ کیا مگر توبھی مجھ سے بے وفائی کرگیا

یہ ساولی رنگت یہ سادہ سا ہولیہ یہ اداس آنکھیں

ہم سے کوئی جو دل لگائے تو کیوں لگائے

پھر میں وہ کرتا گیا جو رب چاہتا ہے

پھر ہوتا وہ گیا جو میں چاہتا گیا

تمہیں یاد ہی نہ آؤں یہ ہے اور بات ورنہ

میں نہیں ہوں دور اتنا کہ سلام تک نہ پہنچے

تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے💔💔

میں ہم پہ جو گُزری ہمیں یاد ہے وہ سب

Share
Scroll to Top