Aqwal Zareen In Urdu – Best Aqwal e Zareen In Urdu

Aqwal Zareen In Urdu


“Aqwal Zareen” or famous quotes are statements attributed to various renowned personalities throughout history, usually characterized by wisdom, thoughtfulness, and insight. These quotes often shed light on different aspects of life and are commonly used for advice and guidance. The fundamental purpose of “Aqwal Zareen” is to improve life, help individuals better understand themselves, and enhance their wisdom and discernment.

Alone Shayari in Urdu – Alone Quotes in Urdu

These quotes often emphasize justice, peace, love, honesty, and the importance of morality and intellect. They encourage people to think about and act upon ethical, social, and intellectual matters. They often urge individuals to contemplate the consequences of their actions and decisions.

The exchange of “Aqwal Zareen” broadens the scope of knowledge and reason, serving as an effective means to seek, learn, and bring about change through action. They advocate for the principles of humanity and guide how to implement them in action.


دنیا کا سب سے خوبصورت پودا محبت کا ہوتا ہے

جو زمین میں نہیں بلکہ دلوں میں اگتا ہے

خود کو بدلنے کی کوشش کر دنیا خود بدل جائے گی۔

اپنے دل کی بات کسی سے بھی نہ کہو، لوگ تمہارا دل
دکھانے کے لئے تمہاری بات استعمال کرتے ہیں۔

جو شخص دوسروں کی خوشی میں خوش ہوتا
وہ کبھی غم نہیں دیکھتا۔

تم اس دنیا میں رہتے نہیں ہو۔ بلکہ تم یہاں سے گزر رہے ہو۔

زیادہ سمجھدار اور زیادہ بیوقوف میں کوئی فرق نہیں ہوتا
کیونکہ یہ دونوں کسی کی نہیں سنتے۔

اپنی زبان کی تیزی اپنے دل پر مت لاؤ
کہ دل تو ٹوٹ جاتا ہے، مگر زبان نہیں
.ٹوٹتی

علم بغیر عمل کا پھل ہے
اور عمل بغیر علم کا درخت

جو شخص دوسروں کی خوشی میں شامل ہوتا ہے
الله اس کی خوشی میں دنیا بھر کے لوگوں کو شامل کرتا ہے

آپ اپنے آپ کو سمجھدار ضرور سمجھیں مگر
دوسرے کو بے وقوف سمجھنے کی
سمجھداری سے پر ہیز کریں

رب کی محبت کے علاوہ دنیا کی ہر محبت دکھ دیتی ہے

انسان کو الله تعالٰی نے بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا
جنتی اور دوزحی وہ بعد میں بنتا ہے

بغیرمطلب کے رابطے میں رہنا ہر کسی
کے بس کی بات نہیں ہوتی

قدر کرنا سیکھ لو ! نہ ہی زندگی بار بار آتی ہے اور نہ ہی اچ لوگ۔

دعاؤں کے روپ میں ملنے والی محبتیں بہت قیمتی اثاثہ ہوتی ہیں

Share
Scroll to Top