Urdu Quotes About Life – Motivational Quotes In Urdu

Urdu Quotes About Life


آج تک ہے دل ❤کو اُس کے لوٹ آنے کی اُمید

آج تک ٹھہری ہوئی ❤ہے زندگی اپنی جگہ


Urdu, with its lyrical beauty, encapsulates profound wisdom in its quotes about life. These quotes, often poetic, serve as guiding lights, offering insights into the complexities of existence. They speak of resilience, echoing the sentiment that life’s trials are but fleeting shadows against the enduring spirit of the human soul.


20 Best Motivational Quotes In Urdu


In Urdu, life is often portrayed as a journey, filled with twists and turns, victories and defeats. Quotes such as “Zindagi ek safar hai suhana” (Life is a beautiful journey) remind us to cherish every moment, for time is ephemeral. They emphasize the importance of embracing both joy and sorrow, for they are intertwined threads in the tapestry of life.

Moreover, Urdu quotes about life often stress the significance of hope and perseverance. “Umeed par duniya qaim hai” (The world stands on hope) embodies the resilience ingrained in the human spirit. These quotes inspire us to look beyond hardships, finding strength in the belief that every dawn brings new opportunities. In essence, Urdu quotes about life serve as timeless reminders of the beauty and complexity inherent in the human experience.


خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہوجاتا ہے پر کشش❤ جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے
لیکن ایک اچھا انسان❤ ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے

انگلیاں نبھا رہی ہیں❤ رشتوں کو آجکل
زبان کو نبھا نے میں❤ تکلیف ہوتی ہے

نہ جانے کونسی سازشوں❤ کا شکار ہو گئے
کہ جتنے صاف دل تھے❤ اتنے داغدار ہوگے

یہ بھی ایک تلخ❤ حقیقت ہے کہ
خالص محبتیں صرف❤ “میت” کو میسر ہیں

لوگ آپ کی کامیابی❤ دیکھیں گے لیکن
وہ آپ کی جدوجہد❤ نہیں دیکھیں گے۔

خواب جن کے اونچے ❤اور مست ہوتے ہیں
امتحان بھی ان کے❤ زبردست ہوتے ہیں

کامیابی حتمی نہیں ہے❤ ناکامی مہلک نہیں ہے
یہ جاری رکھنے کی ہمت ہے❤ جس کا شمار ہوتا ہے۔

ان لوگوں کے لیے❤ کامیاب بنو

جو تمہیں ناکام دیکھنا❤ چاہتے ہیں۔

ذلت کی ایک❤ گھڑی کو زمانے
بھر کی عزت بھی❤ نہیں لوٹا سکتی

الفاظ سب ❤کچھ ہوتے ہیں

دل جیت❤ بھی لیتے ہیں

اور دل چیر❤ بھی دیتے ہیں

احسان زندگی❤ پر کیے جارہے ہیں ہم
من تو نہیں پھر بھی❤ جیے جا رہے ہیں ہم

کبھی کبھی مکمل ❤ہونے کی خواہش میں
ہم پہلے سے زیادہ❤ ادھورے ہوجاتے ہیں ۔

تکلیف دہ باتوں❤ کو جب جب یاد کرو
نئے سرے سے اذیت کے ❤کھاتے کھل جاتے ہیں۔

‏تقدیر نے جیسے چاہا ❤ویسے ڈھل گئے ہم،

بہت سنبھل کے چلے پھر ❤بھی پھِسل گئے ہم

وقت بہت کچھ❤ چھین لیتا ہے
خیر میری تو صرف❤ مسکراہٹ تھی

انسان گیروں❤ سے ملی عزت

اور اپنوں سے ملی ذلّت❤ کبھی نہیں بھولتا

ہو سکتا ہے جس چیز❤ کے لیے تم رو تے ہو
وہ بس تم ❤سے ایک دعا دور ہو

زندگی کی جنگ اپنے بل❤ بوتے پر لڑنی پڑتی ہے۔
لوگ صرف مشورہ❤ دیتے ہیں ساتھ نہیں۔

عصمت کی حفاظت❤ ضروری ہے مگر
پیٹ کی بھوک مٹانا❤ بھی ضروری ہے۔

وہم سارے ❤تیرے اپنے ہیں

ہم کہاں تجھ کو ❤بھلا سکتے ہیں

Share
Scroll to Top