Love Poetry – Best Romantic Shayari in Urdu

Love Poetry – Best Romantic Shayari


Urdu poetry is renowned for its profound emotional depth and melancholic themes, and this is especially true for sad poetry in Urdu. This genre of poetry, known as “Shayari,” delves into themes of heartbreak, loss, longing, and existential angst. Poets like Mirza Ghalib, Faiz Ahmed Faiz, and Allama Iqbal are celebrated for their ability to capture the complexities of human emotions through their poignant verses.


Love Poetry in Urdu Copy Paste | 2 Line Urdu Poetry Love


20 Best Motivational Quotes In Urdu


Sad poetry in Urdu often reflects the trials and tribulations of love, expressing the anguish of unrequited love, separation, and the pain of romantic disillusionment. These poems are characterized by their lyrical beauty and evocative imagery, allowing readers to empathize deeply with the poet’s emotional turmoil. The use of metaphors and symbolism adds layers of meaning to the verses, creating a rich tapestry of emotions that resonate with anyone who has experienced the pangs of sorrow and longing.

Furthermore, Urdu sad poetry is not merely about personal grief; it also encompasses broader themes of societal injustices, political turmoil, and the existential crises faced by humanity. Poets use their verses to critique societal norms and explore the human condition, providing a voice to the voiceless and solace to the distressed. This genre of poetry continues to captivate audiences around the world, offering a timeless reflection of the universal experience of sadness and the enduring power of poetic expression.


تمہیں سے سیکھی ہے یہ روٹھنے کی عادت
ورنہ ہم تو ہر بات پر مسکرا دیا کرتے تھے

اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا

کیا ضروری تھا یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے

ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر
ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا

خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظون سے لوگ اکثر روٹھ جاتے ہیں

تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو
تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے

تسلسل ٹوٹ جائے نہ کہیں سانسوں کا زندگی سے
پل بھر کے لیے بھی تم مجھ سے روٹھا نہ کرو

ساری دنیا روٹھ جائے مجھے پرواہ نہیں
ایک تیرے روٹھ جانے سے دل تڑپ سا جاتا ہے

روٹھو اگر ہم سے تو جان لینا
منانے کا ہنر بھول گئے ہیں ہم

تمہیں ناراض ہونے کا بہت شوق ہے
لگتا ہے ہم تمھیں زندہ اچھے نہیں لگتے

روٹھیں گے تم سے اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے

وہ روٹھا ہی رہا اکثر مجھ سے
منانے کا ڈھنگ نہ آیا کبھی مجھے

 

کسی سے اتنا ناراض بھی نہیں ہونا چاہیے

کہ منانے والا ہی روٹھ جائے

کہہ دو اسے جدائی عزیز ہے تو روٹھ جائے
وہ ہمارے بن جی سکتا ہے تو ہم بھی مر نہیں جائیں گے

روٹھا نہ کرو ہم سے دل کی دھڑکنیں بڑھ جاتی ہیں
دل تو آپ کے نام کر ہی چکے ہیں
اک جان ہے وہ بھی نکل جاتی ہے

روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے
لیکن بدلے ہوئے لوگوں کو نہیں

جب تم روٹھ جاتے ہو سب کچھ ادھورا سا لگتا ہے
مت روٹھا کرو جان کہ اک پل صدیوں سا لگتا ہے

کوئی روٹھے اگر تم سے تو اسے فورا منا لینا
کہ انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے

 

کبھی کبھی ہم بنا غلطی کے معافی مانگ لیتے ہیں
کیونکہ ڈر لگتا ہے کہ کوئی اپنا ہم سے روٹھ نہ جائے

اسے کوئی فرق نہیں پڑتا اب
میں نے ناراض ہو کر بھی دیکھا ہے

روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاوں گا میں ایسا تو نہیں ہوں

اس نے اکثر مجھے مناتے ہوئے
مجھ کو میرے خلاف کر ڈالا

بہت چاہا کہ روک لیں انہیں کسی بہانے
مگر انہیں بہانا چاہیے تھا ہم سے دور جانے کا

یقین جانو اتنا سخت نظر انداز کر سکتا ہوں کہ
آپ کو اپنی موجودگی پہ بھی شک ہو جائے

مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر
مگر اک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا

خواب دیکھے بھی نہیں اور ٹوٹ گئے
ہم ان سے ملے بھی نہیں اور وہ روٹھ گئے

نہ کرو تکرار مجھے تمہارا ہی خیال ہے
پھر بات سے بات بڑھے گی اور تم روٹھ جاؤ گے

تم روٹھتے ہو ہم مناتے ہیں
ہم جو روٹھے تو پھچتاؤ گے

وہ جلد باز خفا ہو کے چل دیا
ورنہ تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا

لڑ کے جاتا تو ہم منا لیتے
اس نے تو مسکرا کے چھوڑا ہے

آپ کے لہجے سے یوں لگا ہمیں
آپ ہمارے روٹھنے سے راضی ہیں

Share
Scroll to Top